اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ برطانوی وزير خارجہ بوریس جانسن کل سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق برطانوی وزير خارجہ اس سفر میں ایرانی وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات ، اقتصادی اور تجارتی روابط ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169